جمعہ، 1 مارچ، 2019

قطعہ

"قطعہ"
                           (30.8.83)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

شام کے پھیلتے سائے ہیں
میں ہوں اور میری تنہائی
رات سے پہلے چلتے ہیں
یادوں کے چراغ آشنائی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں