بدھ، 6 مارچ، 2019

جدائی

"جدائی"
                             (14.5.88)
              "ڈاکٹر صابر حسین خان"

ہر رات کی صبح ہوتی ہے
غم سے جدائی کی رات
طویل ہوتی جا رہی ہے
کیا اس رات کی بھی
کبھی کوئی صبح ہوگی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں