جمعہ، 1 مارچ، 2019

قطعہ

"قطعہ"
                            (12.9.83)
              "ڈاکٹر صابر حسین خان"

دل کی نازک شاخ پہ کھلتے ہوئے درد کے پھولوں پر
تمھارے خیال کی شبنم رات بھر برستی رہی ہے
میرے احساس کی حدت پاس کی مدہم چاندنی کو
پگھلا کے شب افسوس کی آس میں بدلتی رہی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں