جمعہ، 1 مارچ، 2019

جال

"جال"
                           (18.9.83)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

شبہوں اور اندیشوں کی
بھول بھلیوں میں
میرے احساس کی تشبیہ
بھٹکتی ہوئی
راستہ ڈھونڈ رہی ہے
مگر چاروں سو
وسوسوں کے جالے پھیلے ہوئے ہیں
جو آہستہ آہستہ
اپنے تیزوتند تار
میرے بن میں اتارتے جارہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں