بدھ، 6 مارچ، 2019

تبدیلی

"تبدیلی"
                         (31.7.89)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

بدلتے موسم کے رنگ ہوں
یا کسی چہرے کے تیکھے نقش
یا کسی کہانی کے حرف ہوں
یا کسی صدا کا رقص
اب تو سب
اپنے معنی کھو بیٹھے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں