بدھ، 6 مارچ، 2019

انجماد

"انجماد"
                        (18.4.88)
                   "ڈاکٹر صابر حسین خان"

میں خواب دیکھتا نہیں ہوں
میں خواب سوچتا نہیں ہوں
شاید یہی وجہ ہے کہ
میں نظروں میں جم جاتا ہوں
آوازوں میں ٹھٹھڑ جاتا ہوں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں