بدھ، 6 مارچ، 2019

عورت پن

"عورت پن"
                             (22.7.89)
              "ڈاکٹر صابر حسین خان"

لوگ کہتے ہیں
مرد اور عورت کے مابین تعلق میں
مرد کو اپنا ہاتھ
اونچا رکھنا چاہیے
لیکن یہ جو
ہر عورت میں کئی مرد
اور ہر مرد میں ایک عورت چھپی ہوتی ہے
اس کا ذکر کوئی نہیں کرتا ہے
اس کا راز کوئی نہیں جانتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں