بدھ، 6 مارچ، 2019

کشش

"کشش"
                        (22.7.89)
                   "ڈاکٹر صابر حسین خان"

عورت بھی جب اپنی
کشش کھونے لگے
تو مرد کے پاس
سوائے موت کو گلے لگانے کے
اور کوئی راستہ
باقی نہیں بچتا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں