"قطعہ" (11.9.83) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
زندگی جتنی حسیں ہے آج اتنی تو پہلے کبھی نہ تھی دل کے ویران سرائے میں پہلے امید کی شمع جلی نہ تھی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں