جمعہ، 1 مارچ، 2019

شکوہ

"شکوہ"
                             (14.9.83)
             "ڈاکٹر صابر حسین خان"

میری آنکھوں کو
ہنر ضبط گریہ نہیں آتا
میری سوچوں کا کوئی ایک
کچھ محور بن نہیں پاتا
میں ایوب کے قدموں کی
خاک کا معمولی ذرہ بھی نہیں
پھر میرے خدا! مجھ پر یہ تیری
گراں بار رحمتوں کی
پیہم عنایتیں کیسی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں