منگل، 5 مارچ، 2019

بازی گر

"بازی گر"
                      (27.9.83)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

میں تماشائی نہیں
میں نے تو ہمیشہ تماشے کیئے ہیں بہت
مگر کچھ دلوں سے
عجب تماشا ہورہا ہے
میرے سارے گر
دو سیاہ بھور آنکھیں
اپنے سحر میں گرفتار کرکے
آہستہ آہستہ
جانے کس سمت میں لیجارہی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں