منگل، 5 مارچ، 2019

ناچ

"ناچ"
                         (14.10.83)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

جھلملاتی ہوئی شمعوں کے
نیلگوں دھوئیں کے عنبرین عکس کے پیچھے
میرے ہاتھ کی ریکھائیں
کسی محرم کے ہاتھ کو
تھامنے کی تمنائیں ناچ رہی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں