بدھ، 6 مارچ، 2019

بھول

"بھول"
                            (2.5.88)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

تمھاری خاطر میں اب تم کو
بھول جانے کی کوشش کروں گا
چاہے مجھ کو اس عمل میں
اپنا کتنا ہی خون جلانا پڑے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں