بدھ، 6 مارچ، 2019

سناسا

"سناسا"
                            (11.7.89)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

اتفاق کی بات ہے
جن آنکھوں میں کل
شناسائی کا شائبہ تک نہ تھا
آج
وہی آنکھیں
کسی مہرباں
کسی شناسا کو ڈھونڈتی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں