جمعہ، 1 مارچ، 2019

تضاد

"تضاد"
                       (16.9.83)
            "ڈاکٹر صابر حسین خان"

تنہائی کا خوشبودار اندھیرا
درد کی رتھ پہ سوار
سورج کے طلوع ہوتے ہی
میرے اندر کی دنیا کو
مہکانے چلا آتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں