جمعہ، 1 مارچ، 2019

بہانے

"نہانے"
                      (11.9.83)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

کیا تم نے کبھی
اس کے دل میں بھی
جھانکنے کی کوشش کی ہے
جو ادا سی کی چادر اوڑھے
روز تنہا بنچ پہ بیٹھا
جانے کیا سوچتا رہتا ہے
طرح طرح کے بہانوں سے
اس کو دیکھنے والی لڑکی!
ہوسکتا ہے وہ بھی تم سے
بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتا ہو

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں