منگل، 5 مارچ، 2019

تلاش

"تلاش"
                         (21.9.83)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

میں اپنی تنہائیوں میں
جانے کس کی تلاش میں رہتا ہوں
مجھے اس کا علم نہیں لیکن
اتنا یقیں ضرور ہے کہ
اک نہ اک دن میری تشنہ لمبی
کسی نہ کسی آسماں پہ
اپنا ساحل پالے گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں