بدھ، 6 مارچ، 2019

گود

"گود"
                      (28.7.89)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

لہریں ہوں یا آنسو
ہر پل
ساحل کی آغوش میں
سمٹ جانے کے لیے
سر پھوڑتے رہتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں