پیر، 18 فروری، 2019

غزل

"غزل"
                           (29.3.87)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

بربادیوں کے تھے پرانے ہوئے
تنہائیوں کے موسم سہانے ہوئے

بند کھڑکیوں سے تاذہ ہوا دیکھیئے
ویرانیوں میں کمرے سہانے ہوئے

کن انکھیوں سے دیکھا انہوں نے اور
تباہیوں کے میٹھے زمانے ہوئے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں