جمعرات، 21 فروری، 2019

سفر

"سفر"
                      (22.5.83)
                    "ڈاکٹر صابر حسین خان"

تم نے اپنا راستہ
بدل تو لیا ہے لیکن
اپنے احساس کی آنکھوں سے
یہ بھی دیکھ لو کہ
کتنی ہی اجنبی آنکھیں
افسوس کی حیرت سے
اس سفر کے دو مسافروں کو
تک رہی ہیں جو
اپنی ابتداء سے پہلے ہی
انتہا کی منزل تک
پہنچ چکا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں