پیر، 18 فروری، 2019

گم شدہ

"گم شدہ"
                       (13.8.90)
              "ڈاکٹر صابر حسین خان"

باتوں باتوں میں وقت بتانے کا سماں
اور آنکھوں میں ایک دوجے کے
چہرے کا عکس دیکھنے کا جہاں
کھو گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں