بدھ، 20 فروری، 2019

پہلی نظر

"پہلی نظر"
                      (9.5.83)
                     "ڈاکٹر صابر حسین خان"

جو لوگ کبھی
پہلی نظر میں
آنکھوں کے راستے
دل کی خالی منزل
تک پہنچتے ہیں…اکثر
جیون کے کٹھن سفر
کی تاریک راہوں میں
تاروں کی صورت
یادوں کے گہرے نیلے
آسمان پہ جھلملایا
کرتے ہیں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں