پیر، 18 فروری، 2019

سندیسہ

"سندیسہ"
                    (10.4.83)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

نہ یہ موسم اپنا ہے
اور نہ یہ گیت اپنے
اس موسم کے
سارے گیت پرائے ہیں
جب سے
اس شھر کے موسم
تمھارے نہ آنے کی
خبر لائے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں