"مٹھی بھر صحرا" (25.7.83) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
میری آس کے مٹھی بھر صحرا پر تمھاری یاد کے سیاہ بادل روزانہ آ آ کر برستے ہیں مگر ہر برسات کے بعد پیاسے صحرا کی تشنگی کچھ اور بڑھ جاتی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں