پیر، 18 فروری، 2019

غزل

"غزل"
                  (18.2.83)
                   "ڈاکٹر صابر حسین خان"

دل بھی ڈوبا شام کے ساتھ
درد بھی ابھرا چاند کے ساتھ

پھر یوں اسکی ابھری یاد
دبے کوئی دستک شان کے ساتھ

غم دیکر ہو غمگین آنکھ
دیکھو ان کے مان کے ساتھ

ان سا لہو تو سامنے آئے
وہ تو نکلیں آن کے ساتھ

غم سے بوجھل بستی میں
عمران تنہا چاند کے ساتھ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں