بدھ، 20 فروری، 2019

قطعہ

"قطعہ"
                         (5.5.83)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

ستاروں کا خوں کر چکنے کے بعد
ان کی مانگ کی افشاں اتری ہے
ہر طرف دئیے سے جلنے لگے ہیں
میری اجڑتی ہوئی دنیا پھر سنبھلی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں