"طوفان" (5.5.83) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
آج اسکی نگاہوں میں محبت بھری نفرت کی ہلکی ہلکی لہریں ہلکوریں کھا رہی تھی شائد کل شب کے طوفان نے ساحل کے سکوت کو ہوا کی نذر کردیا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں