پیر، 18 فروری، 2019

غزل

"غزل"
                       (18.2.83)
            "ڈاکٹر صابر حسین خان"

ہم سے جو ملا تو منصور ہوا
دل نے جو کہا تو ضرور ہوا

غم پہ جو کیا غم پھر دل نے کہا
چھوڑ دے, تو نہیں تو مجبور ہوا

ان نے جو کہا وہ ہم نے کیا
ہم سے ہی وفا کا دستور ہوا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں