پیر، 18 فروری، 2019

مجبور

"مجبور"
                      (19.8.89)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

آدمی
کتنا بے بس و مجبور ہے
اس بات کا اندازہ
اسے
اسی وقت ہوتا ہے
جب اس کے دل میں
کہنے کے لیے
ان گنت باتیں ہوتی ہیں
لیکن
ان کو سنانے کے لیے
اسے
کوئی دو جا نہیں ملتا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں