جمعہ، 18 جنوری، 2019

دعا

"دعا"
                        (18.3.83)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان

تمھاری نگاہ بے التفات میں
جانے کیا بات تھی
کہ آج نماز کے بعد
اور لوگوں کے ساتھ
میرے ہاتھ بھی اٹھے تھے
رسم دعا نبھانے کیلئے
لیکن میرے لبوں پر
کوئی بھی رعا نہ تھی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں