منگل، 22 جنوری، 2019

Call Back

"Call Back "
                     (8.8.89)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

اس کے دل میں بھی
اگر کچھ ہوتا
تو کیا وہ
میری پے درپے رائیگاں جانے والی
فون کالز کے جواب میں
کال بیک نہیں کرتی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں