بدھ، 23 جنوری، 2019

حساب کتاب

"حساب کتاب"
                    (17.8.89)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

تنہائی کے بوجھ سے
شانے شل ہوچکے ہیں
اب تو
کاندھوں کے فرشتے بھی
حساب کتاب کرتے کرتے
تھک کر سو چکے ہیں
کیا واقعی
خدا موجود ہے
   

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں