ہفتہ، 19 جنوری، 2019

ایک اور بارش کے بعد

"ایک اور بارش کے بعد"
                        (18.8.90)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

دل کی چوکھٹ پہ
خواہش دستک دیتی ہے
کیوں نہ ٹیلی فون پر
تمھاری آواز سے رابطہ ہو
لیکن انا آڑے آتی ہے
کیا تمہاری انا بھی
یونہی تم کو ستاتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں