جمعہ، 25 جنوری، 2019

مھمان

"مہمان"
                    (25.4.87)
             "ڈاکٹر صابر حسین خان"

ہم جو آج اپنے ہی گھر
ایک شب کے مہمان ہوئے تھے
اپنی کائنات میں
آپ ہی زمیں
اور آپ آسماں ہوئے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں