جمعہ، 25 جنوری، 2019

یقین

"یقین"
                      (2.10.87)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

میں اگر تم سے کہہ دوں
میں تم.سے محبت کرتا ہوں
تو کیا تم یقین کرلوگی
کہ مجھ کو کبھی بھی
اپنی محبتوں پر یقین نہیں رہا ہے
لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے
اب کی دفع پتہ ہی نہ چلا ہو
اور مجھ کو تم سے محبت ہو گئی ہو

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں