ہفتہ، 26 جنوری، 2019

حنا

"حنا"
                    (7.3.87)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

چاند راتوں میں جب
رات کے دل کے رنگ
میرے دل کے ویراں سرائے میں
تاریکی کی شمعیں جاتے ہیں
میں ان آنکھوں کے جواب دیکھتا ہوں
کہ وہ آنکھیں جانے کیسی ہوں گی
وہ آنکھیں کتنی کومل ہوں گی
ایک دن جن کی بینائی کا اندھیرا
تمھارے حنائی ہاتھوں پہ سجی
حنا کی حوشبو سے مہک اٹھے گا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں