جمعرات، 24 جنوری، 2019

وقت ایک ایسا نہیں رہتا

"وقت ایک سا نہیں رھتا"
                       (2.6.88)
             "ڈاکٹر صابر حسین خان"

آپس کے تعلق میں جب
پہلی جیسی کوئی بات نہ رہے
آنکھوں کے دئیےجھلملانے لگیں
اور چہرے کی روشنی بجھنے لگے
تو بہتر یہی ہے کہ دونوں فریق
دل کے شیشے میں بال پڑنے سے پہلے ہی
ھنسی خوشی اپنا راستہ ناپنے لگیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں