ہفتہ، 26 جنوری، 2019

پتھر

"پتھر"
                    (21.5·87)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

کتنی حیرت کی بات ہے
جن لوگوں کے ہاتھوں میں
کل شب پتھر ہی پتھر تھے
آج ان کی مہربان آنکھیں
گرتی ہوئی دیوار کی
آڑی ترچھی دراڑیں دیکھ کر
حیرت سے پتھر کی ہوگئی ہی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں