"درس"
(18.9.87)
"ڈاکٹر صابر حسین خان"
محبت معافی کا درس دیتی ہے
میں بار بار خود کو معاف کرتا ہوں
اور پھر نئے سرے سے دوبارہ
اپنے آپ کو چاہنے لگتا ہوں
کہ ہم کو اپنے مقدورات پر
خوش رہنا چاہیے
اور مجھ کو اپنا ہی خون پینے کا
اذن ملا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں