ہفتہ، 16 فروری، 2019

بانجھ

"بانجھ"
                          (25.9.87)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

جب ذہن خالی ہو
کوئی بھی خیال نہ ہو
کوئی سوچ کوئی فکر نہ ہو
تو سڑک کے کنارے لگے ہوئے
اسٹریٹ پول سے آتی ہوئی
مرکری کی سفید روشنی میں
کوئی کیا لکھ سکتا ہے
کوئی کیسے لکھ سکتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں