ہفتہ، 16 فروری، 2019

تماشے

"تماشے"
                         (22.9.87)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

آسمان کی کھلی آنکھوں تلے
انوکھے تماشے ہو رہے ہیں
ساط بچھانے والے کے پاس
وقت نہیں کہ وہ
مہروں کی چال سے ذرا چھوٹ کر
ایک نظر ادھر بھی ڈال لے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں