اتوار، 17 فروری، 2019

خاموش

"خاموش"
                    (15.6.88)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

جب کاغذ پر قلم
کسی مہرباں کا نام
کاڑھنے سے انکار کردے
تو سمجھ لینا چاہیے
جو دل کے درد کا درماں ہے
وہ دل کے نہاں خانوں میں
چپکے سے گھر کر چکا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں