ہفتہ، 16 فروری، 2019

ھار و جیت

"ھار و جیت"
                       (18.9.87)
              "ڈاکٹر صابر حسین خان"

ہمیں اپنے راستوں پر
مستقل چلتے رہنا چاہیے
اور اپنی سوچوں کو
الجھنے سے بچانا چاہیے
کہ یہ دن بھی گزر ہی جائیں گے
وقت کو آخر گزرنا ہی ہوگا
ہمیں ایک دن جیتنا ہی ہوگا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں