ہفتہ، 16 فروری، 2019

کہانی

"کہانی"
                      (19.10.87)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

اب جب کہ ہم دونوں کے بیچ
کوئی بات بھی ان کہی نہ رہی
تو پھر ہم دونوں اب کیوں
ایک دوسرے سے
دل کی بات چھپاتے ہیں
روز رات کو نئے سرے سے
نئی کہانیاں سناتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں