"دہشت سوس"
(20.9.87)
"ڈاکٹر صابر حسین خان"
آسمان کی پہنائیوں کے بوجھ سے دبی
میری ذات کی چھوٹی سی بے بضاعت چڑیا
شام کی خاموشی اور تاروں بھری نیلاھٹ تلے
اپنے ہونے کا احساس دلانے کے لیے
چیختی ہوئی پرواز کررہی ہے
لوگوں کے آرام میں خلل ڈال رہی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں