ہفتہ، 16 فروری، 2019

بے اعتبار

"بے اعتبار"
                      (31.10.87)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

ہم جو محبت کے سفر میں
بہت دور تک چلے گئے تھے
شاید تمام عمر وہی بے اعتبار رہیں
اور کبھی بھی کسی کو بھی
اپنے ہونے کا یقیں نہ دلاسکیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں