ہفتہ، 16 فروری، 2019

گری ہوئی دیوار

"گری ہوئی دیوار"
                          (25.9.87)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

ایک مدت کے بعد
فون پر اس سے باتیں ہوئیں
تو یوں لگا
خود ساختہ دور یوں کی دیوار
جو کبھی قطرہ قطرہ خوں سے بنائی تھی
یک لخت ایسے ڈھے گئی ہے
جیسے ہم دونوں کے بیچ
کبھی کوئی فاصلہ رہا ہی نہ تھا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں