ہفتہ، 16 فروری، 2019

امید و یاس

"امید و یاس"
                      (21.9.87)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

بوند بوند چہرے
پیاسے آئینوں کو پوج رہے ہیں
پانی سروں پر سے گزر رہا ہے
سورج سوا نیزے پر آچکا ہے
اور سب آنکھیں بند کیے
آسمان کی جانب دیکھ رہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں