"آخری سرا"
(25.9.87)
"ڈاکٹر صابر حسین خان"
دل بار بار اعادہ کرتا ہے
جس بات کے آخر میں کچھ نہ ہو
اس بات کو جاری رکھنے سے کیا حاصل
دل بار بار اعادہ کرتا ہے کہ چھوڑ دے
ہر تعلق ہر حوالہ توڑ دے
لیکن ہر بار اس بات کا سرا
ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں