جمعہ، 15 فروری، 2019

رقص

"رقص"
                         (15.9.87)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

جب سورج ڈھلنے لگتا ہے
اور سائے گہرے ہوتے ہیں
دل کے در یچے کھلتے ہیں
روشن ہیولے رقص کرتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں